ہیپوسل (Heposil) — اے ایچ فارما کا رجسٹرڈ اور معیاری لیور ٹانک
اے ایچ فارما ہمیشہ رجسٹرڈ، معیاری اور رزلٹ پر مبنی مصنوعات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فارمرز کی آگاہی اور کامیابی کو بھی اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے۔
اسی مقصد کے تحت ہائپوسل کے حوالے سے یہ تکنیکی (Technical) ویڈیو تیار کی گئی ہے، جس میں فارمرز، ڈیری فارم مالکان، ویٹرنری ڈاکٹرز اور لائیوسٹاک پروفیشنلز کے لیے مفید معلومات شامل ہیں۔
ہماری کوشش صرف اپنی رجسٹرڈ اور معیاری پروڈکٹس کو فروغ دینا نہیں، بلکہ جدید معلومات کے ذریعے فارمرز کی پیداوار، منافع اور خوشحالی میں بھی اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ویڈیو آپ کے لیے معلوماتی اور فائدہ مند ثابت ہوگی۔ اسے ضرور دیکھیں، اپنے ساتھی فارمرز اور ویٹرنری ڈاکٹرز کے ساتھ شیئر کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔
AH Pharma — Registered • Quality • Result Oriented